Shopping security
buy Iqbal aur Shakespeare online بلاشبہ اقبال اور شیکسپئیر نابغہ روزگار شعرا ہیں.اقبال مغرب کے جن شعرا کے مداح تھے ان میں گوئٹے اور شیکسپیئر سر فہرست ہیں.اقبال نے اپنی ایک نظم میں شیکسپئیر کے حسن کلام کو دل انساں کے لیے ایک آئینہ قرار دے کر خراج تحسین پیش کیا ہے.زیر نظر تحقیقی مطالعہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری کے تقابل پر مشتمل ہے.مصنف نے نہایت ژرف بینی سے ان شعرا کے تصورات اور فن کے متماثل اور متخالف پہلووں پہ روشنی ڈالی ہے اور اس اہم سوال کو بھی اہمیت دی ہے کہ اقبال نے کس حد تک شیکسپئیر کے اثرات قبول کیے ہیں. یہ اقبال اور شیکسپئیر کی شاعری پہ ہونے والا پہلا تحقیقی مطالعہ ہے جس سے ان شعرا کی بہت سی نادر جہات اور نئی شبیہیں ابھر کر سامنے آتی ہیں اور اقبال و شیکسپئیر شناسی کے کئی آفاق روشن ہوتے ہیں.یہ کتاب مصنف کے عمیق مطالعات اور پختہ تنقیدی و تحقیقی شعور کی آئنہ دار ہے.
Buy with confidence — quality service and zero delivery charges nationwide.
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 26 - Jul 1
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order